Nawab e Dir Shah Jehan

 ملاکنڈ پیڈیا۔


Shah Jahan Khan, Nawab Of Dir State From 1925 To 1960. The Photo Was Taken In 1919 When He Was Wali Ahad (Crown Prince)..

ریاست دیر کے ولی عہد شاہ جہان ۔۔جو 1925 میں پھر ریاست دیر کے نواب بنے ۔۔

یہ تصویر کرنل جی جے ڈیوس( colonel G J Davis) نے دیر دربار میں اس وقت کیںنچھی جب صوبہ سرحد کے چیف کمشنر سر جارج روز کیپل  ریاست دیر کی وزٹ پر پہنچے ۔

1919 کی یادیں۔

شکریہ ۔۔امجد علی اتمانخیل


Post a Comment

0 Comments