Malakand Pedia.
چیف انجنئیر الطاف شیخ اپنے نئے بحری جہاز ایم وی ملاکنڈ کے ساتھ. .
یہ الطاف شیخ سندھ کے شہر ھالہ کا رھنے والا ھے ۔ سمندری جہاڑوں اور سمدری سفر کے حوالے سے شاید اس نے کتاب بھی لکھی ھے ۔ اور اپنے سفرنامے کراچی کے ایک اخبار میں لکھتا تھا کالم کی صورت میں ۔ بہت دلچسپ تحریر لکھتے تھے سفر کے حوالے ۔ جہاز میں انے والی خرابیوں کے بارے میں ۔ سمندری طوفانوں کے بارے میں ۔ دنیا کے مختلف سمندروں ۔ ملکوں اور شہروں کے بارے میں دلچسپ معلومات لکھتے تھے ۔
Chief Engineer Altaf shaikh infront of his newly built ship m.v. Malakand of PNSC, at I.H.I. Shipyard, Ginza Tokyo, Japan, 1980.
0 Comments