ملاکنڈ پیڈیا..
تاریخ کو یاد رکھنا ہے.. بُونیر فیلڈ فورس کیا ہے ؟
امبیلا بُونیر کی مُہم جوئی اکتوبر 1863 کے دوران برٹش انڈین گورنمنٹ نے بُونیر فیلڈ فورس کے نام سے برٹش انڈین رجمنٹس پر مُشتمل فورس بُونیر (شمال مغربی سرحدی علاقے) کو بیجھی. بُونیر فیلڈ فورس کا ڈھانچہ مندرجہ ذیل تھا.
.1..فسٹ کمان آف بُونیر فیلڈ فورس بریگیڈئیر جنرل نیوئیل براؤن چیمبرلئین کے ہاتھ میں دی گئی.
2..جبکہ بُونیر فیلڈ فورس کی سٹاف.
آ. میجر ٹی رائیٹ اسسٹنٹ ایڈجوٹینٹ جنرل
ب.. لیفٹنینٹ کرنل جی آل گُڈ اسسٹنٹ کوارٹر ماسٹر جنرل
ج.. لیفٹننٹ میکنزے سٹاف آفیسر پنجاب ارریگولر فورس
د, لیفٹیننٹ اے ٹیلر کمانڈنگ رائل انجنئیر
ذ.. سرجن ڈبلیو سیمپسن پرنسپل میڈیکل آفیسر برٹش ٹروپس.
ر.. کپٹن جے ایچ جینکنز پرنسپل کمشریٹ آفیسر
3.آرٹلری کی تفصیل.
آ. کپٹن جے ایس ٹولو کمانڈنگ رائل آرٹلری.
ب. کپٹن ایف سی گریفن کمانڈنگ ہاف سی. 19 رائل آرٹلری.
ج.. ٹی ای ہوگیز کمانڈنگ پشاور ماؤنٹین ٹرین بیٹری
د.. ایف آر ڈی بوڈے کمانڈنگ ہزارہ ماؤنٹین ٹرین بیٹری کیولری.
ذ.. لیفٹننٹ کرنل ڈی ایم پروبین کمانڈنگ نمبر 11 بنگال کیولری.
ر.. کپٹن سی ڈبلیو ہاز کمانڈنگ گائڈ کیولری.
4.انجنئیرز کے ٹیم کی تفصیل.
آ.. لیفٹیننٹ ایل ایچ ای ٹکر کمانڈنگ سیپرز اینڈ مائنرز 5..انفنٹری کی تفصیل.
ب.. کرنل ڈبیلو ہوپ کمانڈنگ نمبر 71 ہائی لینڈ لائیٹ انفنٹری.
ج.. لیفٹننٹ کرنل ایف او سلوسبری کمانڈنگ نمبر 101 رائل بنگال فوسیلیرز.
د.. اے ٹی وائلڈ کمانڈنگ گائڈ کور.
ذ. میجر سی پی کیز کمانڈنگ نمبر 1 پنجاب انفنٹری.
ر.. پی ایف گارڈنر کمانڈنگ نمبر 3 پنجاب انفنٹری .
ز.. لیفٹننٹ کرنل جے ایل واگان کمانڈنگ نمبر 5 پنجاب انفنٹری.
س. کپٹن ڈبلیو ڈی ہوسٹ کمانڈنگ نمبر 6 پنجاب انفنٹری.
ش.. میجر سی سی جی روز کمانڈنگ نمبر 14 مقامی انفنٹری.
ص.. میجر سی ایچ براؤن لو کمانڈنگ نمبر 20 پنجاب مقامی انفنٹری.
ض.. ڈبیلو ڈی مورگن کمانڈنگ نمبر 32 پنجاب مقامی انفنٹری.
ط.. کپٹن سی ڈبیلو آر کمانڈنگ نمبر 4 گورکھا رجمنٹ .
ظ. .. میجر جے پی ڈبلیو کیمپبل کمانڈنگ نمبر 5 گورکھا رجمنٹ.
6.پولٹیکل آفیسرز کی تفصیل.
آ.. کرنل آر جی ٹیلر کمشنر.
ب. کپٹن اے اے منرو ڈپٹی کمشنر
ج.. لیفٹننٹ آر جی سینڈ مین اسسٹنٹ کمشنر.
7.سروے سٹاف آفیسرز کی تفصیل.
آ. میجر ایچ سی جونسٹن سروے ڈیپارٹمنٹ انچارج
ب. لیفٹننٹ ڈبلیو بیرن سکینڈ انچارج سروے ڈیپارٹمنٹ یوسفزئی فیلڈ(بُونیر فیلڈ) فورس کے اس ڈھانچے سے اندازہ لگائے کہ برطانوی ہند حکومت نے کس ترتیب سے قبائلی عوام کے خلاف بُونیر میں مُہم جوئی کی.
تحریر امجد علی اُتمانخیل.
0 Comments