About

میرا نام امجد علی اتمان خیل ہے ، میں گورنمنٹ ہائی سکول ہریان کوٹ تحصیل درگئی ضلع ملاکنڈ  میں بطورSST استاد کام کر رہا ہوں ، میں اس بلاگ میں ملاکنڈ اور پشتون قبائل کی تاریخ شیئر کرتا ہوں۔  سر تور فقیرکے نام پر میں نے ایک کتاب لکھی ہے۔ میری کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


میرا فیس بک پیج دیکنے کے لیے یہا ں کلک کرے- 


Malakand Pedia کے نام سے میرا youtube چینل ہے ، سب دوستوں سے درخواست ہے کہ میرا youtube چینل سبسکرائب کریں - 

میرے ساتھ رابطہ کرنے کے لیے میرے فیس بک پیج پر رابطہ کریں . شکریہ 



Post a Comment

0 Comments