Who was the First Political Agent of Malakand?

 ملاکنڈ پیڈیا. 


ملاکنڈ ایجنسی کے پہلے پولٹیکل ایجنٹ میجر ہیرالڈ آرتھر ڈین کی مُختصر بائیو گرافی. 


په لنډاکې ورته ديره سرتور فقير دې

ډهينګ فرنګې د زان په وير دې

ملاکنڈ ایجنسی کے  پہلے  پولٹیکل ایجنٹ میجر ہیرالڈ آرتھر ڈین کی بائیو گرافی. 

پورا نام۔۔۔ سر ہیرالڈارتھرڈین

(Sir Harold Arthur Dean,

KCSI .

1854 میں پیدا ہوۓ۔

1874 کو فوج میں کمیشن حاصل کی۔

1885 میں کیپٹن رینک پر ترقی پائی۔

1894 میں میجر بنے۔

1895 میں مالاکنڈ ایجنسی کے قیام پر پہلے پولٹیکل ایجنٹ مقرر ہوۓ۔

1896 میں CSI کا اعزاز ملا۔

1900 میں لفٹینینٹ کرنل بنے۔

9 نومبر 1901 کو شمال مغربی صوبه سرحد بننے پر NWFP کے پہلے چیف کمیشنر بنے۔

7 جولائی 1908 کو فوت ہوۓ ۔

ان کو KCSI کا اعزاز بھی ملا تھا۔

CSI= Companion commander of the order of Star of India.

KCSI= Knight commander of the order of Star of India.

1895 پولٹیکل ایجنٹ مالاکنڈ ایجنسی کے دوران پشتونو میں “ ڈھینڰ فیرنڰے” کے نام سے مشہور تھے ۔

شکریہ.. امجد علی اُتمانخیل بحوالہ پروفیسر خواجہ عُثمان علی.


Post a Comment

0 Comments