Division of Tehsil Dargai

 ملاکنڈ پیڈیا..

برٹش راج..اور ملاکنڈ ایجنسی کا علاقہ سمہ رانیزئی جو تین تپو  علی خیل تپہ , بہرام خیل تپہ اور  مخہ خیل تپہ پر مُشتمل تھا.علی خیل تپہ میں درگئ,خارکئی اور سخاکوٹ کے علاقے شامل تھے اور ان علاقوں کے لئے سالانہ پانچ سو روپے الاؤنس کے طور پر علی خیل تپہ کو دیا جاتا تھا..جبکہ بہرام خیل تپہ میں ورتیر اور دوبندئ کے علاقے شامل تھے,اور ان علاقوں کے لئے سالانہ پانچ سو روپے الاؤنس بہرام خیل تپہ کو دیا جاتا تھا..اسی طرح مخہ خیل تپہ میں  گڑھی عُثمانی خیل,مہردے,ہریانکوٹ اور ہیروشاہ کے علاقے شامل تھے,اور ان علاقوں کے لئے مخہ خیل تپہ کو سالانہ پانچ سو روپے الاؤنس دیا جاتا تھا...

یہ کہانی ہے 1933 کی...

تحریر...امجد علی اُتمانخیل.


Post a Comment

0 Comments